کراچی آپریشن , مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت حکمت عملی تیار
کراچی((نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کومزید کامیاب بنانے کے لیے اندرون اور بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سخت حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔آپریشنل حکمت عملی کے تحت ملک کے کئی اضلاع میں ممکنہ طور پر روپوش دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے صوبائی حکومتوں جبکہ بیرون ملک… Continue 23reading کراچی آپریشن , مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت حکمت عملی تیار