اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی

لاہور /حیدر آباد(نیوزڈیسک) پنجاب کے 12اور سندھ کے 15اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،دونوں اضلاع میں پولنگ 19نومبر ( جمعرات ) کو ہو گی ، پنجاب میں 27چیئرمین وائس چیئرمین 894جنرل کونسلر پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے جبکہ سندھ میں 17یوسیز اور وارڈز کے پینلز… Continue 23reading پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی

رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ درگئی مالاکنڈ ایجنسی میں چیک پوسٹ کے قریب سڑک کا کام اگلے سال جون میں مکمل ہو جائے گا-۔ وزارت برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے۔ انہوںنے بتایا… Continue 23reading رواں سال 6 لاکھ 92 ہزار 67 افراد بیرون ملک ملازمتوں کے لئے بھیجے گئے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے،سینیٹر سراج الحق

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے،سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کی طرف سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے .فوج اور حکومت کو بیانات کی بجائے روابط بہتر رکھنے چاہئیں .ایک بیان سے جمہوریت و آئین کو کوئی خطرہ نہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس… Continue 23reading حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے،سینیٹر سراج الحق

تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے , میاں رضا ربانی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے , میاں رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے‘ پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے سے سسٹم‘ آئین اور قانون کی حکمرانی مضبوط ہوگی۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان نکتہ اعتراض پر مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ پارلیمنٹ… Continue 23reading تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے , میاں رضا ربانی

جے ایف 17 طیاروں کو خریدار مل گیا ,معاہدے پر دستخط

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

جے ایف 17 طیاروں کو خریدار مل گیا ,معاہدے پر دستخط

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کردہ فائٹر جیٹ جے ایف 17 طیاروں کو خریدار مل گیا جب کہ خریداری کے معاہدے پربھی دستخط بھی ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق دبئی ایئرشو کے دوران کئی ممالک نے پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے تیار فائٹر جیٹ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری… Continue 23reading جے ایف 17 طیاروں کو خریدار مل گیا ,معاہدے پر دستخط

سپریم کورٹ نے سندھ کے صوبائی وزیر اصغر علی جونیجو کی رکنیت ختم کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے سندھ کے صوبائی وزیر اصغر علی جونیجو کی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کے صوبائی وزیر اصغر علی جونیجو کی رکنیت ختم کرتے ہوئے حلقہ سے فنکشنل لیگ کے جام مدد علی کو کامیاب قرار دےدیا۔ جمعرات کو جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف فنکشنل لیگ کے جام مدد علی کی اپیل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سندھ کے صوبائی وزیر اصغر علی جونیجو کی رکنیت ختم کردی

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد تفریحی پراجیکٹ ،چین نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد تفریحی پراجیکٹ ،چین نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی

لاہور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں لاہور میں تھیم پارک اور ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چینی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں تھیم پارک اورسٹیٹ آف دی آرٹ ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے میں سرمایہ… Continue 23reading پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد تفریحی پراجیکٹ ،چین نے سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی

سپریم کورٹ نے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب کرلیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کو یہاں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب کرلیا

اقتدارمافیاسے چھٹکاراپانے کے لئے عوام کوقربانی دیناہوگی ،عمران خان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

اقتدارمافیاسے چھٹکاراپانے کے لئے عوام کوقربانی دیناہوگی ،عمران خان

حیدرآباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ پیپلز پارٹیاور (ن) لیگ اقتدار باریاں لیتی رہی ہیں۔ پولیس حکمرانوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑ رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ تھوڑے سے لوگ تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اقتدارمافیاسے چھٹکاراپانے کے لئے عوام کوقربانی دیناہوگی ۔اس طرح کے… Continue 23reading اقتدارمافیاسے چھٹکاراپانے کے لئے عوام کوقربانی دیناہوگی ،عمران خان