سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کے دن کراچی میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے . سندھ حکومت کے مطابق 5 دسمبر کو کراچی میں عام تعطیل ہو گی. شہر بھر میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھئیے:ریحام… Continue 23reading سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا