وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا اور ڈکٹیٹر آتے تھے، خورشید شاہ
کراچی(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کی طرف چل رہے ہیں وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا ڈکٹیٹر آتے تھے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جمہوریت کا راستہ روکنے سے ہی ملک پیچھے رہ گیا۔ ترقی کے… Continue 23reading وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا اور ڈکٹیٹر آتے تھے، خورشید شاہ