فوج حکومت کاماتحت ادارہ،کیسے جواب طلبی کرسکتاہے ،عبدالقادربلوچ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر عبدالقادربلوچ نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی اختلاف نہیں،فوج حکومت کا ماتحت ادارہ ہے،وہ اس سے کیسے جواب طلبی کرسکتاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہو ئے وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ فوج کے تحفظات کا براہ راست تعلق کراچی سے ہے، فوج کی آبزرویشن… Continue 23reading فوج حکومت کاماتحت ادارہ،کیسے جواب طلبی کرسکتاہے ،عبدالقادربلوچ