خیبر پختونخوا کے ہائیڈل منافع میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے خالص ہائیڈل منافع (این ایچ پی) میں تقریباً 217 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، جس کے ساتھ ہی نسبتاً کم قیمت کی پن بجلی کی قیمت فروخت میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔نیپرا کی جانب سے اس فیصلے کے بعد… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے ہائیڈل منافع میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی