پیپلز پارٹی کی عام انتخابات کیلئے تیاریاں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے 2018ءکے عام انتخابات کیلئے ہوم ورک کی تیاری شروع کر دی ، پہلے مرحلے میں پارٹی کے دیرینہ رہنماﺅں کو انفرادی طور پر متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کارکنوں کی ناراضی کا سبب بننے والے رہنماﺅں کی سر گرمیاںمحدود کرا دی جائیں گی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی عام انتخابات کیلئے تیاریاں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں