پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم
لاہور/کراچی(نیوزڈیسک): بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے . الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے . جبکہ پولنگ اسٹیشنز میں مزید افراد کو آنے سے منع کر دیا گیا ہے… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم