پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

لال مسجد خطیب کی سرگرمیاں، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

لال مسجد خطیب کی سرگرمیاں، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو مسجد میں تعینات پولیس کے دستے کی جانب سے جمعے کو کوئی ریلی نکالنے یا کسی بھی قسم کے عوامی خطاب سے روکا جائے گا.پولیس اور انتظامیہ کے افسران نے جمعرات کو نجی ٹی چینل کو بتایا کہ مولانا… Continue 23reading لال مسجد خطیب کی سرگرمیاں، خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایف آئی اے کی این اے ایچ میں جعلی اسناد پر بھرتی کےخلاف تحقیقات شروع

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف آئی اے کی این اے ایچ میں جعلی اسناد پر بھرتی کےخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے اعلیٰ افسران کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں،یہ تحقیقات ایک درخواست گزار کی استدعا پر کی گئی ہے۔آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق چےئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی شاہد اشرف تارڑ نے عمر شاہ نامی شخص… Continue 23reading ایف آئی اے کی این اے ایچ میں جعلی اسناد پر بھرتی کےخلاف تحقیقات شروع

چترال میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

چترال میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

چترال(نیوز دیسک ) چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلے کے وقت لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے . زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے تاہم ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت ابھی معلوم نہیں ہو سکی، ابھی تک کوئی جانی… Continue 23reading چترال میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جمعہ کے دن مولانا عبدالعزیز کو وارننگ جاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

جمعہ کے دن مولانا عبدالعزیز کو وارننگ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں نفاذ شریعت کے لیے متحرک جامع لال مسجد کے امیر مولانا عبدالعزیز آج جمعہ لال مسجد میں نہیں پڑھائیں گے ،اگر باہر نکلے تو گرفتار کرلیا جائے گا حساس اداروں نے مولانا عبدالعزیز کو وارننگ جاری کردی۔ آن لائن ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایات… Continue 23reading جمعہ کے دن مولانا عبدالعزیز کو وارننگ جاری

ن لیگی رکن قومی اسمبلی راناشمیم کے بیٹے کی شراب پی کرڈی پی اوآفس پرفائرنگ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگی رکن قومی اسمبلی راناشمیم کے بیٹے کی شراب پی کرڈی پی اوآفس پرفائرنگ

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا شمیم کے بیٹے رانا ایاز نے نشے کی حالت میں دھت ہو کر ڈی پی او آفس پر فائرنگ کردی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق رانا شمیم کا بیٹا رانا ایاز نشے کی حالت میں دھت ہو کر ڈی پی او آفس سیالکوٹ پہنچا اور فائرنگ… Continue 23reading ن لیگی رکن قومی اسمبلی راناشمیم کے بیٹے کی شراب پی کرڈی پی اوآفس پرفائرنگ

اداکارہ کا عمران خان سے جلد شادی کا دعویٰ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

اداکارہ کا عمران خان سے جلد شادی کا دعویٰ

پشاور(نیوز ڈیسک) اداکارہ وماڈل عینی خان نے عمران خان سے جلد شادی کا دعویٰ کردیا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شخصیت میں جادو ہے اور ہر نیا دن ان کے سحر میں گرفتار ہوتی جارہی ہوں ، یہ جادو شخصیت مجھے اپنی جانب کھینچ کر… Continue 23reading اداکارہ کا عمران خان سے جلد شادی کا دعویٰ

عمران خان کا جہانگیر ترین سے جھگڑا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کا جہانگیر ترین سے جھگڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے طلاق کے معاملے پرپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کیساتھ مبینہ طورپر جھگڑا ہواہے ۔ مقامی میڈیا پر سامنے آنیوالی اطلاعات کے مطابق عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان سے طلاق کے معاملے کے حوالے سے ڈبل کراس کرنے پر جہانگیر ترین… Continue 23reading عمران خان کا جہانگیر ترین سے جھگڑا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

لندن(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان نے کہاہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل میڈیا نے ان… Continue 23reading زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان