پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، عمران خان
ارسدہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، سندھ میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف پرچے کاٹے گئے ہیں میانوالی میںمیرے خلاف بھی پرچہ کاٹا گیا ہے۔ چارسدہ کے علاقہ شیخ آباد میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، عمران خان