کہاں پر بجلی کب تک کی مہمان ہو گی ؟ اہم اعلان سامنے آ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (آئیسکو) نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سالانہ تعمیراتی اور مرمتی کاموں کے باعث ، مورخہ 22دسمبر، صبح08:00 بجے تاشام04:00 بجے تک،چھپر شریف فیڈر، صبح08:00 بجے تادن02:00 بجے تک ،پی ٹی سی ایل، I-10/2، فضل گھی… Continue 23reading کہاں پر بجلی کب تک کی مہمان ہو گی ؟ اہم اعلان سامنے آ گیا











































