نواز شریف کااصل کاروبار، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر اس ملک میں ہمیشہ بندر بانٹ ہوئی ،سیاستدانوں نے ملکی مفاد کی بجائے ہمیشہ ذاتی مفاد کو آگے رکھا،نواز شریف نے بھی سیاست کو کاروباربنالیا ہے ،ہر آدمی کی قیمت لگاﺅ اور اقتدار حاصل کرو کا اصول اپنا… Continue 23reading نواز شریف کااصل کاروبار، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا