پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر ناکام
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وکلاءایک بار پھر پارٹی فنڈز اور اکاو¿نٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں پیش نہ کر سکے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو غیرملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے تحریک… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر ناکام