نوازشریف نادراکے ذریعے الیکشن 2018 بھی جیت جائیں گے ؟سینئرصحافی کے انکشاف نے تحریک انصاف کوپریشان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی نے انکشاف کیاہے کہ عمران خان کے دھرنے کے بعد جومعاہدہ طے پایاتھااس کے مطابق چیرمین نادراکی تقرری میں تحریک انصاف کی مرضی بھی شامل ہوگی۔اس تقرری میں تحریک انصاف کی مرضی کوشامل کردیاگیالیکن نوازشریف کی ہدایت پروزارت داخلہ نے ایڈوائزرٹوچیرمین کانیاعہدہ بنایااوراس پروزارت داخلہ کے صمدخرم کوتعینات کردیاجوکہ چیرمین نادراسے… Continue 23reading نوازشریف نادراکے ذریعے الیکشن 2018 بھی جیت جائیں گے ؟سینئرصحافی کے انکشاف نے تحریک انصاف کوپریشان کردیا