رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کامعاملہ ،چوہدری نثارکااہم اقدام ،جواب بھی مل گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعلی سندھ سے درخواست کی ہے کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ سندھ اسمبلی میں نہ لے جایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران وزیر داخلہ نے وزیراعلی سندھ سے درخواست کی کہ… Continue 23reading رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کامعاملہ ،چوہدری نثارکااہم اقدام ،جواب بھی مل گیا