کیلی فورنیا حملہ،چوہدری نثار امریکی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات میں برس پڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیلی فورنیا حملہ،چوہدری نثار امریکی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات میں برس پڑے،وزیرداخلہ نے کیلی فورنیا میں فائرنگ کے حالیہ واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا کواس واقعہ پر دکھ ہے انہوں نے کہاکہ انتہاپسندی کسی ایک خطے یاعلاقے کامسئلہ نہیں بلکہ یہ پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے… Continue 23reading کیلی فورنیا حملہ،چوہدری نثار امریکی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات میں برس پڑے