تحریک انصاف نے طلباء،تاجروں اورٹرانسپورٹرز سے اپیل کردی ؟
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سبحان علی ساحل نے کہا ہے کہ ہم حکومت سندھ کو متنبہ کرتے ہیں کہ رینجرز کے اختیارات کو محدود کرنے کے حوالے سے سندھ حکومت نے پیر تک اپنی قرار داد کو واپس نہیں لیا تو منگل 22دسمبر کو تحریک انصاف کی جانب سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کیا… Continue 23reading تحریک انصاف نے طلباء،تاجروں اورٹرانسپورٹرز سے اپیل کردی ؟