دوران آپریشن 2 دہشتگرد مارے گئے ، ڈی آئی جی چارسدہ
چارسدہ (نیوز ڈیسک)ڈی آئی جی چارسدہ کے مطابق دو دہشتگرد بھی مارے گئے ۔ جبکہ تین دہشتگر د اب بھی یونیورسٹی میں دہشتگردی کے کارروائیوں میں مصروف ہیں ، یونیورسٹی میں نہ صرف چارسدہ بلکہ دور دراز کے لوگ بھی یہاں تعلیم کے حصول کیلئے آتے ہیں اس وقت یونیورسٹی میں 7 سو کے قریب… Continue 23reading دوران آپریشن 2 دہشتگرد مارے گئے ، ڈی آئی جی چارسدہ









































