خواجہ احمد حسان کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ چیلنج
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ چیلنج کر دی گئی ۔ پی ٹی آئی کے زبیر نیازی کی طرف سے دائر درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ احمد حسان مختلف سرکاری اداروں میں اہم عہدوں پر فائر رہے ہیں ۔قانون کے مطابق… Continue 23reading خواجہ احمد حسان کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ چیلنج









































