کرپشن میں ملوث ہرایک شخص کو کٹہرے میں لائیں گے، چیئرمین نیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور کرپشن میں ملوث ہر ایک شخص کو کٹہرے میں لائیں گے۔چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی سربراہی میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کے تربیتی پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا… Continue 23reading کرپشن میں ملوث ہرایک شخص کو کٹہرے میں لائیں گے، چیئرمین نیب









































