معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ Nishat-1 حادثے سے بچ گیا
لاہور(این این آئی)معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ Nishat-1 حادثے سے بچ گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق میاں منشا وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے کہ ان کا طیارہ Nishat-1 جیسے ہی افغانستان کی حدود میں پہنچا تو اس میں تکنیکی خرابی پیدا ہو… Continue 23reading معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ Nishat-1 حادثے سے بچ گیا