جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

وزیراعلی نے استعفی دے دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

وزیراعلی نے استعفی دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے جس کے بعد ان کی کابینہ بھی خود بخودتحلیل ہوگئی ہے ۔جبکہ معاہدہ مری کے مطابق اب ن لیگ باقی ڈھائی سال بلوچستان کے… Continue 23reading وزیراعلی نے استعفی دے دیا

بسمہ کی پروٹوکول سے ہلاکت ،عمران خان کے موقف نے سب کوہلا کررکھ دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بسمہ کی پروٹوکول سے ہلاکت ،عمران خان کے موقف نے سب کوہلا کررکھ دیا

اسلام آباد / کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وی آئی پی پروٹوکول کی نظر ہونے والی 9 ماہ کی بچی بسمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کے پروٹوکول کی وجہ سے بچی کی جان گئی‘ بلاول کے پروٹوکول پر بچی کی موت ناقابل معافی ہے۔ بدھ کے… Continue 23reading بسمہ کی پروٹوکول سے ہلاکت ،عمران خان کے موقف نے سب کوہلا کررکھ دیا

کراچی میں رینجرز کے اختیارات کی بحالی ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کے اختیارات کی بحالی ؟

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ اور وفاقی حکومتوں کے درمیان حتمی معرکہ آرائی کے نتائج سے قطع نظر حقیقت یہی ہے کہ سن رسیدہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ایک بے بس کپتان اور صوبے کے بے اختیار منتظم اعلیٰ ہیں۔ جب بات’’کراچی آپریشن‘‘ کی ہو تو کم از کم وہ آپریشن پر اختیار کو چیلنج کرنے کے… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کے اختیارات کی بحالی ؟

عبدالستارایدھی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

عبدالستارایدھی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کے دوران عبدالستارایدھی سینٹر سے 14کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی ،زیورات دیگر سامان لوٹنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کروڑ روپے کے سونے کے زیورات برآمد کرلیے ہیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر 5کروڑ روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔ڈی… Continue 23reading عبدالستارایدھی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

جہانگیرترین کی بے یقینی،آج گھرنہ جانے کااعلان ،کیاچیزاکھٹی کرکے گھرجائیں گے ؟انتہائی دلچسپ انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

جہانگیرترین کی بے یقینی،آج گھرنہ جانے کااعلان ،کیاچیزاکھٹی کرکے گھرجائیں گے ؟انتہائی دلچسپ انکشاف

لودھراں (نیوزڈیسک) لودھراں کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارجہانگیرخان ترین نے کہاہے کہ وہ آج ہونے والے انتخابات میں اس وقت تک گھر نہیں جائیں گے جب تک وہ این اے 154کے تمام پولنگ سٹیشنوں کے نتائج خود حاصل نہیں کر لیتے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جہانگیرترین نے کہاکہ… Continue 23reading جہانگیرترین کی بے یقینی،آج گھرنہ جانے کااعلان ،کیاچیزاکھٹی کرکے گھرجائیں گے ؟انتہائی دلچسپ انکشاف

لودھراں ضمنی انتخابات،غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج ،تحریک انصاف لیڈلے گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

لودھراں ضمنی انتخابات،غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج ،تحریک انصاف لیڈلے گئی

لودھراں (نیوزڈیسک) این اے 154لوھراں میں ن لیگ اورتحریک انصاف میں کانٹے دارمقابلے کے نتائج موصول ہوناشروع ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق غیرحتمی وغیررسمی نتائج میں اب تک تحریک انصاف کے امیدوارجہانگیرترین اب تک ن لیگ کے امیدوارصدیق بلوچ سے 565ووٹ لے کرابھی تک آگے ہیں 12پولنگ سٹیشنز کےغیر حتمی نتائج… Continue 23reading لودھراں ضمنی انتخابات،غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج ،تحریک انصاف لیڈلے گئی

” شوق دا کوئی مول نئیں “کون کون شراب پیتاہے؟پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضاکا انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

” شوق دا کوئی مول نئیں “کون کون شراب پیتاہے؟پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضاکا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران اس بات پر زبردست بحث رہی کہ شراب خانوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہورہا ہے اور کیا شراب پینے والوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔ایم کیو ایم کے رکن سید خالد احمد نے سوال کیا کہ تین… Continue 23reading ” شوق دا کوئی مول نئیں “کون کون شراب پیتاہے؟پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضاکا انکشاف

ملتان میں محنت کش کا گھرانہ اجڑ گیا، میاں بیوی اور4 بچوں کی لاشیں برآمد

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ملتان میں محنت کش کا گھرانہ اجڑ گیا، میاں بیوی اور4 بچوں کی لاشیں برآمد

ملتان(ویب ڈیسک) شریف پورہ میں ایک گھر سے میاں بیوی اور ان کے 4 بچوں کی لاشیں برآمد کی گئیں ہیں۔ ملتان کے علاقے شریف پورہ میں پولیس نے ایک گھرسے 6 افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ جن میں ایک مرد ، عورت اور 4 بچے شامل ہیں۔ اہل علاقہ نے لاشوں کی شناخت… Continue 23reading ملتان میں محنت کش کا گھرانہ اجڑ گیا، میاں بیوی اور4 بچوں کی لاشیں برآمد

افغانستان سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا صفایا ضروری ہے،پاکستان

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

افغانستان سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا صفایا ضروری ہے،پاکستان

نیویارک (ویب ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا صفایا کیے بغیر پاکستان میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نبیل منیر نے افغانستان کی صورتحال پر بحث کے دوران کہا کہ افغانستان میں صرف طاقت کے… Continue 23reading افغانستان سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا صفایا ضروری ہے،پاکستان