جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2022

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں پرویز الٰہی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت تمام سرکاری ملازمین سے گھروں پر چھاپوں کا حساب لیا جائے گا… Continue 23reading فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

datetime 24  مئی‬‮  2022

خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے ریاست کو ’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ فتنے کی کرسی کی… Continue 23reading خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 24  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔تحریک انصاف کے رہنما انیس ہاشمی سمیت دیگر کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وفاق اور… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں‘حمزہ شہباز

datetime 24  مئی‬‮  2022

سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں‘حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں، بہت میٹنگز ہو چکیں، اب فیصلے کر کے قیدیوں کو ریلیف دینے کا وقت ہے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت جیل اصلاحات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہواجس… Continue 23reading سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں‘حمزہ شہباز

لانگ مارچ، لاہور میں راوی پل اور جی ٹی روڈ بند کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ، لاہور میں راوی پل اور جی ٹی روڈ بند کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پولیس کی جانب سے راوی پل پر کنٹینر کھڑے کر دیئے گئے جس کی وجہ سے آمدورفت معطل ہو گئی۔پولیس کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کر کے راوی پل سمیت جی ٹی روڈ پر دونوں اطراف کی ٹریفک روک دی گئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا… Continue 23reading لانگ مارچ، لاہور میں راوی پل اور جی ٹی روڈ بند کر دیا گیا

وزیراعظم نے ڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کا چیئرمین مقرر کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

وزیراعظم نے ڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کا چیئرمین مقرر کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ اپنے باضابطہ جاری حکم میں وزیراعظم نے پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا۔ ڈاکٹر سعید اخترکو امریکہ سے واپس بلا کر پھر پی کے ایل آئی… Continue 23reading وزیراعظم نے ڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کا چیئرمین مقرر کر دیا

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

datetime 23  مئی‬‮  2022

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(این این آئی ) لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے سماعت کے دوران تمام ملزمان کی 25 مئی تک ضمانتیں منظور کی ہیں۔سیشن عدالت کی جانب سے ملزمان کو ضمانت کیلئے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

حکومت کو سمجھ ہی نہیں آرہی معیشت کیسے چلائیں‘ شوکت ترین

datetime 23  مئی‬‮  2022

حکومت کو سمجھ ہی نہیں آرہی معیشت کیسے چلائیں‘ شوکت ترین

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہوگئی ہے، ان کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ معیشت کیسے چلائیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی گفتگو پر ردعمل میں شوکت ترین نے کہا کہ قرضے اگر بڑھے تو جی ڈی پی بھی بڑھی ہے، ہم پیسے دے کر گئے… Continue 23reading حکومت کو سمجھ ہی نہیں آرہی معیشت کیسے چلائیں‘ شوکت ترین

وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

datetime 23  مئی‬‮  2022

وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیںکہ اس درخواست کو بھی اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کے ساتھ سنا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد… Continue 23reading وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور