’’یوتھ آف گلگت بلتستان کا24 جنوری کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے کااعلان‘‘
اسلام آباد(نیوزڈیسک)یو تھ ٓاف گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا،ا جلاس میں گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر اہم گفتگو کے بعد متفقہ طور پرایک منظم تحریک کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں گلگت بلتستان کے دیرینہ مطالبات جس میں مکمل آئینی صوبہ،اقتصادی راہداری میں نمائیندگی،گندم کے کوٹے… Continue 23reading ’’یوتھ آف گلگت بلتستان کا24 جنوری کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے کااعلان‘‘