اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ جڑواں شہروں کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کا… Continue 23reading اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری











































