سندھ اسمبلی کے اجلاس کا پرانی بلڈنگ میں انعقاد،دوران اجلاس دروازے کا شیشہ ٹوٹ کر گرگیا
کراچی (نیو زڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو پرانی بلڈنگ میں منعقد ہوا ۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہر اجلاس کا ایک دن کا سیشن پرانی بلڈنگ میں منعقد ہو تاکہ پرانا ایوان بھی کارآمد رہے ۔ اجلاس کے دوران اچانک ایوان کے داخلی دروازے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کے اجلاس کا پرانی بلڈنگ میں انعقاد،دوران اجلاس دروازے کا شیشہ ٹوٹ کر گرگیا











































