وزیراعلی خیبرپختونخوا نے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دیدی
پشاور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے آئندہ مالی سال سے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کے لیے صحت سہولت پروگرام پورے صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں صحت سہولت پروگرام خیبر پختونخوا کے بارے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخوا نے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دیدی











































