کس شخصیت کے کہنے پر غفار زکری کو قتل کیا ! عزیر بلوچ کے انکشافات نے ہلچل مچادی
کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے جے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ ایک اہم شخصیت نے غفار ذکری کو قتل کرنے کا کہا، مگر میں نے انکار کر دیا۔ عزیر بلوچ نے مزید بتایا… Continue 23reading کس شخصیت کے کہنے پر غفار زکری کو قتل کیا ! عزیر بلوچ کے انکشافات نے ہلچل مچادی











































