عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے 3صوبائی اور 2قومی اسمبلی کے حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔این اے 237 ملیر سے عبدالحکیم بلوچ، این اے 157ملتان سید علی موسی گیلانی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے۔پنجاب اسمبلی کے تینوں حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے… Continue 23reading عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا