نوازشریف نے ریاست کو اہمیت دی، عمران خان پیروں کے گھر گیا پیرنی لے آیا: کیپٹن (ر) صفدر
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی لیکن عمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر آگیا،مریم نواز کی آمد سے کارکنوں کو امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔ انہوں… Continue 23reading نوازشریف نے ریاست کو اہمیت دی، عمران خان پیروں کے گھر گیا پیرنی لے آیا: کیپٹن (ر) صفدر