ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سمیع ابراہیم کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے۔ سمیع ابراہیم “بول نیوز” کے صدر اور اینکر ہیں۔” بول نیوز” کے مطابق سمیع ابراہیم کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ دفتر سے جا رہے تھے۔

انہیں سیونتھ ایونیو سے گرفتار کیا گیا۔ “بول نیوز” کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ سمیع ابراہیم کو کس کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک فیصلہ موجود ہے جس میں عدالت نے کہا ہوا ہے کہ سمیع ابراہیم کو گرفتار کرنے سے پہلے عدالت سے اجازت لی جائے گی لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…