عثمان بزدار کے دورحکومت میں 26ہزار 764من گندم غائب ہونے کا انکشاف
لاہور( این این آئی)آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب کے 3 گوداموں سے 26 ہزار 764 من گندم غائب ہوگئی جس پر محکمہ خوراک کے حکام نے چپ سادھ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading عثمان بزدار کے دورحکومت میں 26ہزار 764من گندم غائب ہونے کا انکشاف