پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چمن سیکٹر میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی (فائر بندی) کی درخواست کر دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت ویڈیوز پھیلائی جا رہی تھیں، جنہیں پاک فوج نے بے… Continue 23reading پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی










































