امیر بالاج قتل کیس، سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج
لاہور(این این آئی)امیر بالاج قتل کیس میں لاہور کی سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔امیر بالاج قتل کیس میں سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی،گوگی بٹ عدالت کے رو برو پیش نہ ہوا،عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پرعبوری ضمانت خارج کی۔عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ… Continue 23reading امیر بالاج قتل کیس، سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج










































