2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی
مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے محمودکوٹ میں 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے خاتون سے زیادتی کی ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ… Continue 23reading 2 سالہ بیٹے کو گن پوائنٹ پر رکھ کر خاتون سے اجتماعی زیادتی










































