برہان وانی شہیدکاجانشین کون؟تفصیلات سامنے آگئیں
سری نگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپ حزب المجاہدین نے برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد اپنے نئے کمانڈر کا اعلان کردیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے برہان وانی کی جگہ محمود غزنوی نامی شخص کو تنظیم کا نیا کمانڈر… Continue 23reading برہان وانی شہیدکاجانشین کون؟تفصیلات سامنے آگئیں











































