حامدسعید کاظمی کی گرفتاری ،جمشید دستی کے موقف نے سب کو حیران کردیا،اہم اعلان
ملتان (آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علامہ حامد سعید کا ظمی کی گرفتاری مسلک اور عوام اہلسنت کے خلاف سازش ہے۔ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ علامہ حامد سعید کا ظمی ملتان کے عظیم… Continue 23reading حامدسعید کاظمی کی گرفتاری ،جمشید دستی کے موقف نے سب کو حیران کردیا،اہم اعلان











































