اہم شہر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 جہلم میں آج (بدھ) کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے‘ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 63 جہلم میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے سسلے میں الیکشن کمیشن ن عام تعطیل کا… Continue 23reading اہم شہر میں عام تعطیل کا اعلان











































