مدینہ منورہ اور قطیف دھماکے ،پاکستانیوں کا کیا حال ہے،دفتر خارجہ اورپاکستانی سفیر منظور الحق نے تفصیلات جاری کردیں
ریاض ( آئی این پی ) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ اور قطیف دھماکوں میں کوئی پاکستانی شہید یا زخمی نہیں ہوا تمام پاکستانی محفوظ ہیں اس حوالے سے پاکستانیوں سے متعلق معلومات جمع کی جا رہی ہیں ۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading مدینہ منورہ اور قطیف دھماکے ،پاکستانیوں کا کیا حال ہے،دفتر خارجہ اورپاکستانی سفیر منظور الحق نے تفصیلات جاری کردیں