کوہاٹ میں بھارتی نژاد خاتون کے قتل کاڈراپ سین،افسوسناک انکشافات
کوہاٹ(آئی این پی )کوہاٹ میں بھارتی نژاد خاتون کے مبینہ قتل کی واردات کا کھوج لگاتے ہوئے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے زیر حراست ملزمان کے قبضے سے لوٹا ہوا سونا اور نقدی بھی برآمد کرلی ہے۔چند دن قبل شہر کے پوش علاقہ کے ڈی اے کے ایک مکان… Continue 23reading کوہاٹ میں بھارتی نژاد خاتون کے قتل کاڈراپ سین،افسوسناک انکشافات











































