الطاف حسین کی متنازعہ تقریر،اعتزاز احسن نے نئی تجویز دیدی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی تجویز دیدی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ متحدہ قائد نے سنگین بات کی ہے جس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ میڈیا ہاؤسز… Continue 23reading الطاف حسین کی متنازعہ تقریر،اعتزاز احسن نے نئی تجویز دیدی











































