آصف حسنین پی ایس پی میں کیوں شامل ہوئے ٗفاروق ستار نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ کے سابق رکن اسمبلی آصف حسنین نے دباؤ میں آکر پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کی۔ایک انٹرویو میں فاروق ستار نے کہا کہ یہ سب کچھ ایک دباؤ کے… Continue 23reading آصف حسنین پی ایس پی میں کیوں شامل ہوئے ٗفاروق ستار نے بڑا دعویٰ کردیا











































