پاکستان کو بڑا دھچکا، ملک کو پیچھے دھکیلنے میں کس چیز کا ہاتھ ہے؟ اصل حقائق منظر عام پرآ گئے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیل کے مالی امور میں جولائی 2015سے دسمبر 2015 کے 6ماہ کے دوران 4ارب 11کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان اسٹیل کے خصوصی آڈٹ کے بعد وفاقی وزارت صنعت و پیداوار… Continue 23reading پاکستان کو بڑا دھچکا، ملک کو پیچھے دھکیلنے میں کس چیز کا ہاتھ ہے؟ اصل حقائق منظر عام پرآ گئے







































