ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بہاولنگر،گھر پر بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں گرنے سے میاں بیوی بیٹے سمیت جاں بحق

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

بہاولنگر( این این آئی)بہاولنگر کے علاقہ چک نمبر 272 ایچ آر میں گھر پر بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں ٹوٹ کر گر گئیں۔

کرنٹ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور جواں سالہ بیٹا شامل ہے، جاں بحق افراد کی شناخت محمد بوٹا، شازیہ پروین اور سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔۔بتایا گیا ہے کہ خاندان گھر میں ہوا تھا کہ 11ہزار وولٹیج کی تاریخ ٹوٹ کر گھر پر گئیں۔ایک ہی گھر سے میاں بیوی اور بیٹے کی لاشیں اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے نواحی چک نمبر 272 ایچ آر کے قریب گھر پر 11 ہزار وولٹ کی بجلی کی تار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، گھر میں سوئی ہوئی فیملی پر واپڈا کی ہائی وولٹیج تار گر گئی، تینوں افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں محمد بوٹا، ان کی اہلیہ شازیہ پروین اور بیٹا سلمان شامل افسوسناک واقعہ میں گھر کے اندر سوئے ہوئے خاندان کو بجلی کی ہائی وولٹیج تار نے موت کے گھاٹ اتار دیا

جبکہ دوسری طرف ایک ہی گھر سے میاں بیوی اور بیٹے کی لاشیں اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا ، فضا سوگوار ہو گئی ہے بجلی کی 11 ہزار وولٹ تار گھر پر کیسے گری شہری اس بات پر غم وغصہ کر رہے ہیں واپڈا کی مبینہ غفلت اور حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں ہائی وولٹیج تاروں کی عدم حفاظت اور ممکنہ غفلت نے تین قیمتی جانیں لے لیں، شہریوں نے ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ اور واپڈا حکام سے واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور بجلی کی خطرناک تاروں کے حفاظتی انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…