پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واردات، 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر چوری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) ایم نائن پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی واردات، ملزمان گھر سے 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر چوری کرکے فرار ہوگئے۔

کراچی پولیس کے مطابق ایم نائن گڈاپ سٹی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اسٹریٹ نمبر 11 میں گھر کو چوروں نے نشانہ بنا لیا،اہل خانہ کی غیر موجودگی میں ملزمان گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان نے بتایا کہ گھر میں 30 تولہ سونا اور 5 ہزار امریکی ڈالر رکھے تھے چوری کیے گئے ہیں۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس مددگار ون فائیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور کرائم سین یونٹ کو بھی موقع پر طلب کرکے شواہد حاصل کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…