ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں شہری کے نام پر 2 ہزار 354 گاڑیاں رجسٹرڈ، 28 لاکھ 66 ہزار روپے سے زائد کے واجب الاداای چالان نکل آئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں ایک شہری کے نام پر 2ہزار 354موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ہال روڈ پر جنرل ہولڈ اپ کے دوران نمبر پلیٹوں میں ردوبدل کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل کی ملکیت چیک کی گئی تو معلوم ہوا کہ محمد عثمان نامی شہری کے نام پر 2ہزار 354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔

موٹرسائیکل کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں بند کردیا گیا ہے جبکہ اصل مالک کی تلاش کے لیے سیف سٹی حکام کو آگاہ کردیا گیا،ان گاڑیوں پر 2ہزار 813ای چالان جاری ہوچکے ہیں جبکہ جرمانوں کی مد میں 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے واجب الادا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…