جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا ای پاسپورٹ سے متعلق اعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا کہ 23اکتوبر 2026سے، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (MRPs)کا اجرا بند کر دیا جائے گااس تاریخ کے بعد، پاکستان بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر اور بیرونِ ملک پاکستانی مشنز کی جانب سے صرف ای-پاسپورٹس (ePassports)جاری کیے جائیں گے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کو ختم کر کے جدید ترین ای پاسپورٹ پر منتقل ہونے کی تاریخ میں تبدیلی کی تھی۔

اس نئے نظام کا آغاز 15اکتوبر کے بجائے 23اکتوبر 2026سے ہو رہا ہے۔پالیسی کے تحت 23اکتوبر 2026سے پاکستان بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر اور بیرونِ ملک قائم پاکستانی سفارتی مشنز سے نئے پاسپورٹ کے درخواست دہندگان کو صرف اور صرف ای پاسپورٹس ہی جاری کیے جائیں گے۔اس حوالے سے بیرونِ ملک قائم پاکستانی سفارت خانوں کی جانب سے باضابطہ نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…