بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

مسلح کار سواروں نے 2 لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا

datetime 6  جولائی  2026 |

بہاولنگر(این این آئی) پانچ مسلح کار سواروں نے 2 لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ چک نادر شاہ میں پیش آیا،

مزاحمت پر فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں عبدالجبار اور جبرو شامل ہیں۔حکام کے مطابق مغویوں میں 16 سالہ نادیہ اور 17 سالہ رانی بی بی شامل ہیں، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی جبکہ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے لڑکیوں کو اغواء کر کے موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق صدر پولیس نے زخمی نوجوان کی مدعیت میں کارروائی کا آغاز کر دیا، پولیس کی جانب سے تاحال ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…