بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

گھریلو ملازمہ ریٹائرڈ ایف بی آر افسر کے گھر سے 40 لاکھ کی چوری کر کے فرار

datetime 1  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عزیز آباد میں گھریلو ملازمہ ریٹائرڈ ایف بی آر افسر کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد کی چوری کر کے باآسانی فرار ہوگئی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گھریلو ملزمہ نے 40 لاکھ مالیت سے زائد کے زیورات اور نقدی چوری کیے، 6 روز قبل ہی ملزمہ کو کینسر کی مریضہ کی تیمارداری کیلیے رکھا گیا تھا۔پولیس نے گھر میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس حکام نے انکشاف کیا کہ گھریلو ملازمہ نے اپنا ایڈریس غلط لکھوایا تھا، اس کو گھر میں بنا شناختی کارڈ کے رکھا گیا تھا، ملزمہ فلیٹ کے گیٹ پر چوکیدار کے پاس کام مانگنے آئی تھی، چوکیدار نے اسے متاثرہ اہلخانہ سے ملوایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…