بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

مسجد کی چھت پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاںبحق

datetime 19  جون‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)مسجد کی چھت پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاںبحق ہو گئے جن کی نعشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ سیم بائی پاس کے قریب مسجد میں نصب سیف سٹی کے ساتھ منسلک وائی فائی ڈیوائز شدید آندھی کے باعث گر گئی۔ جس کو آئینی پائپ سے اٹھانے کی کوشش چھت پر چڑھنے والے نوجوان کو بجلی کا شدید کرنٹ لگا جس کو بچاتے ہوئے باپ بھی بجلی کے کرنٹ کی زد میں آ جانے سے دونوں باپ اور بیٹا دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔جن کی نعشیں اچانک گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…